پھر آپ نے پچھلے اسباق اچھی طرح ذہن نشین نہیں کیے۔ "رقم کا درجہ (Degree of Term)" کے ٹاپک کے تحت بتایا گیا تھا کہ اگر ایک سے زیادہ ویری ایبلز اکٹھے ہوں یعنی ضرب کے آپریشن سے جڑے ہوں تو ان سب کے انڈیسز کا ٹوٹل اس ٹرم کی ڈگری کہلاتا ہے۔ دیے گئے ایکسپریشن میں ٹرم (xyz) کو دیکھیں ، تینوں ویری ایبلز کا انڈیکس '1' ہے اس طرح تینوں کا ٹوٹل '3' بنا جو کہ اس ٹرم کی ڈگری ہے اور یہ چوں کہ سب سے بڑی ڈگری ہے لہٰذا یہی اس پولی نومیئل کی ڈگری ہے۔ امید ہے بات کلیئر ہو گئی ہو گی۔
دیکھ لیا تھا وہ سبق پھر میں نے پہلے یہ والا ملا تو پڑھا لئے سمجھ نہیں آیا تھا ۔ آپ بہت اچھے سے سمجھا رہے ہوں۔ بس یہ بتائیں کہ ہم آگے کونسے کلاس تک پڑھینگے۔
پیج نمبر 27 پر x²+y²+z²+xyz کی ڈگری 3 کیسے ہوسکتی ہے سمجھ نہیں ایا۔
ReplyDeleteپھر آپ نے پچھلے اسباق اچھی طرح ذہن نشین نہیں کیے۔ "رقم کا درجہ (Degree of Term)" کے ٹاپک کے تحت بتایا گیا تھا کہ اگر ایک سے زیادہ ویری ایبلز اکٹھے ہوں یعنی ضرب کے آپریشن سے جڑے ہوں تو ان سب کے انڈیسز کا ٹوٹل اس ٹرم کی ڈگری کہلاتا ہے۔ دیے گئے ایکسپریشن میں ٹرم (xyz) کو دیکھیں ، تینوں ویری ایبلز کا انڈیکس '1' ہے اس طرح تینوں کا ٹوٹل '3' بنا جو کہ اس ٹرم کی ڈگری ہے اور یہ چوں کہ سب سے بڑی ڈگری ہے لہٰذا یہی اس پولی نومیئل کی ڈگری ہے۔ امید ہے بات کلیئر ہو گئی ہو گی۔
ReplyDeleteدیکھ لیا تھا وہ سبق پھر میں نے پہلے یہ والا ملا تو پڑھا لئے سمجھ نہیں آیا تھا ۔
Deleteآپ بہت اچھے سے سمجھا رہے ہوں۔
بس یہ بتائیں کہ ہم آگے کونسے کلاس تک پڑھینگے۔
ان شاءاللہ بہت اگے تک ، جہاں تک رب کو منظور ہوا۔
Deleteانشاء اللہ بہت آگے
ReplyDelete